English Grammar

Use of Will and Would in English Examples in Urdu

Use of Will and Would in English Examples in Urdu

Learn the use of will and would with Urdu samples would and will Example in this lesson will help you learn the correct use of will and would grammatically. many students get confused using these two modal verbs while writing English. Here I have explained both these in a very simple manner for English learners to read carefully and understand them with easy samples.
let’s first talk about the use of “will”.

<

Will vs. Would

کااستعمال  Will

اس وقت کیا جاتا ہے جب مستقبل میں کسی کام کے ہونے کا یقین ہو۔

I will go to school tomorrow. میں کل سکول جاؤں گا۔
He will eat food. وہ کھانا کھائے گا۔
She will make tea. وہ چائے بنائے گی۔


Formula  (فارمولا)

Positive Sub+ will +V1+ Object I will drink water.
میں پانی پیوں گا۔
Negative Sub +will not+ V1+ Object I will not drink water.
میں پانی نہیں پیوں گا۔
Interrogative Will + Sub+ V1+ Object Will I drink water?
کیا میں پانی پیوں گا؟

 

کے مختلف استعمالات  Will

مستقبل میں کوئی یقینی کام I will take tea. میں چائے لوں گا۔
پیشن گوئی کےلیے I think Lahore will win. میرا خیال ہے لاہور جیتے گا۔
مستقبل کی کوئی حقیقت The sun will rise tomorrow. سورج کل نکلے گا۔
وعدہ کےلیے I will not tell anyone about the result. میں نتیجے کا کسی کو نہیں بتاؤں گا۔
پیشکش کےلیے I’ll take you to the airport tomorrow. میں کل تمہیں ائیرپورٹ لے جاؤں گا۔
دھمکی کےلیے I’ll tell your parents what you did. تم نے جو کیا تمہارے والدین کو بتاؤں گا۔
انکار کےلیے I won’t not cook your meal. میں تمہارا کھانا نہیں بناؤں گا۔
پلان کو بتانے کےلیے We’ll watch movie tomorrow. ہم کل فلم دیکھیں گے۔

:مستقبل کی مثالیں
(Future Examples)

I’ll have meal now. میں ابھی کھانا کھاؤں گا۔
He’ll run fast. وہ تیز دوڑے گا۔
We ‘ll go for swimming. ہم تیراکی کےلیے جائیں گے۔
Will you use phone? کیا تم فون یوز کرو گے؟
They won’t travel to Lahore. وہ لاہور سفر نہیں کریں گے۔

:پیشن گوئی کی مثالیں
(Predictions  Examples)

I think, it’ll rain tomorrow. میرا خیال ہے کل بارش ہوگی۔
Taxes will not increase. ٹیکسز زیادہ نہیں ہوں گے۔
It’ll be cloudy tomorrow. کل بادل ہوں گے۔
I think, he will marry. میرا خیال ہے،  وہ  شادی کرے گا۔
It will be sunny tomorrow. کل سورج نکلے گا۔


:مستقبل کے حقائق کی مثالیں
(Future Facts  Examples)

Meal will be at noon today. آج کھانہ دوپہر کے وقت ہوگا۔
If you help me, I will help you. اگر تم میری مدد کرو گے، تو تمہاری کروں گا۔
This year students will have computers. اس سال سٹوڈنٹس کی پاس کمپیوٹرز ہوں گے۔
You won’t pass exams if you don’t work harder. اگر تم سخت محنت نہیں  کرو گے، تو امتحان پاس نہیں کرو گے۔


:وعدہ کی مثالیں

(Promise Examples)

I promise, I’ll buy you another one. میں وعدہ کرتا ہوں میں آپ کےلیے ایک اور خرید لوں گا۔
I promise I won’t tell him. میں وعدہ کرتا ہوں اسے نہیں بتاؤں گا۔
Ali promised he’ll come today. علی نے وعدہ کیا کہ وہ آج  آئے گا۔
I’ll love you forever. میں تم سے ہمیشہ پیار کروں گا۔
I’ll wok on this project until it is successful. میں اس منصوبے پر کام کر کے کامیاب بناؤں گا۔


:پیشکش کی مثالیں
(Offer Examples)

I’ll buy him a phone. میں اسے فون لیکر دوں گا۔
He will take him to the airport. وہ اسے پارک لیکر جائے گا۔
I’ll take care of kids if you like. میں بچوں کی دیکھ بھال کرو گا اگر تم چاہو۔
He’ll give you money if you want. وہ آپکو پیسے دے گا آگر تم چاہو۔


:دھمکی کی مثالیں

(Threat Examples)

If you don’t stop, I’ll tell your mother. اگر تم نہیں رکے، تو تمہاری ماں کو بتا دوں گا۔
If you cheat again, I’ll tell teacher. اگر تم نے دوبارہ دھوکا دیا تو استاد کو بتا دوں گا۔
Whatever you do, I won’t give phone.. تم جو مرضی کرو، موبائل نہیں دوںگا۔
If you go there, I’ll tell everyone. اگر تم وہاں گے تو سب کو بتادوں گا۔
If you don’t listen to me, I won’t give money. اگر میری بات نہ سنی تو پیسے نہیں دوں گا۔

:انکار کی مثالیں
(Refusal  Examples)

I won’t give you money. میں تمہیں  پیسے نہیں دوں گا۔
He will not eat meal. وہ کھانا نہیں کھائے گا۔
You won’t go to school. تم سکول نہیں جاؤ گے۔
We will not learn English. ہم انگلش نہیں سیکھیں گے۔


:پلان کی مثالیں

(Plan Examples)

We will go to park tomorrow. ہم کل پارک  جائیں گے۔
She’ll do homework at school. وہ ہوم ورک سکول میں کرے گی۔
Everyone will go to Murree next week. سب اگلے ہفتے مری جائیں گے۔
Use of Will in English with Examples in Urdu

Use of Will in English with Examples in Urdu

:کے استعمالات Would

     کا ماضی ہے اور اسے بھی مستقبل کے کسی کام کےلیے یوز کیا جاتاہے۔  Will

Past habits ماضی کی عادات کےلیے
Polite offers and request شائستہ پیشکش اور درخواست کےلیے
Past refusal ماضی کے انکار کےلیے
Future related to past  ماضی میں مستقبل
Conditionals مشروط
Past unreal situations ماضی کے غیر حقیقی حالات

:ماضی کی عادات
(Past Habits)

When Asim was at home, he would study for three hours. جب عاصم گھر پر ہوتا تو  وہ تین گھنٹے پڑھتا تھا۔
When uncle came, we would play cards every day. جب چچا ملنے آتے، ہم ہرروز تاش کھیلتے ۔
When she was at Uni, she would smoke every day. جب وہ یونیورسٹی تھی، وہ ہر روز سگریٹ پیتی تھی ۔


:شائستہ پیشکش کےلیے
(Polite Offers)

Would you like a cup of tea? کیا آپ چائے کا ایک کپ لیں گے؟
Would you like a glass of water? کیا آپ پانی کا ایک گلاس لیں گے۔
Would you like to travel with me? کیا آُپ میرے ساتھ سفر کریں گے؟
Would you like to have a meal? کیا آپ  کھانا  لینا پسند کریں گے؟


:درخواست کےلیے

(Polite Requests)

Would you help me carry bags? کیا آپ بیگ لے جانے میں میری مدد کریں گے؟
Would you give me phone? کیا آپ فون دیں گے؟
Would you come with me? کیا آپ میرے ساتھ جا ئیں گے؟
Would you help her? کیا آپ مدد کریں گے؟


:انکارکی مثالیں

(Refusal)

I wouldn’t help him. میں  اسکی مدد نہیں  کروں گا۔
She would not go to school. وہ سکول نہیں جائے گی۔
We wouldn’t take tea. ہم چائے نہیں پیئیں گے۔
I would not do work. میں کام نہیں کروں گا۔

:مشروط کی مثالیں
(Conditional Examples)

If he had asked me, I would help اگر وہ مجھے کہتا میں اسکی مدد کر دیتا۔
If I had money, I would give him. اگر میرے پاس پیسے ہوتے اسے دے دیتا۔
if I had a car, I would drive to Lahore. اگر میرے پاس کار ہوتی تو میں لاہور  چلا جاتا۔


:ماضی میں مستقبل

(Future Related to past)

I think I will see you again.
میں نے سوچا میں آپ سے ملوں گا۔
موجودہ زمانے میں مستقبل
I though I would see you again.
میں سوچا تھا آپ سے ملوں گا۔
ماضی میں مستقبل
I think that I will pass the exam.
میں نے سوچا میں امتحان پاس کروں گا۔
=
I though that I would pass the exam.
میں سوچا تھا میں امتحان پاس کروں گا۔
=


: ماضی میں مستقبل کی مثالیں

(Future Related to Past Examples)

He promised he would teach. اس نے وعدہ کیا وہ  مجھے پڑھائے گا۔
I said he would go to Lahore. میں نے کہا وہ لاہور جائے گا۔
I said she would serve him. میں نے کہا وہ اسکی  خدمت کرے گی۔


:ماضی کے غیر حقیقی حالات
(Past Unreal situations )

Formula: Would +have +past participle

Would have played
Would have eaten
Would have slept

 

:ماضی کے غیر حقیقی حالات کی مثالیں
(Past Unreal situations Examples)

if I had money, I would have bought a house. اگر میرے پاس پیسے ہوتے تو میں ایک گھر خریدلیتا۔
If I had studied, I would have passed the test. اگر میں نے پڑھا ہوتا، تو ٹیسٹ پاس کر لیتا۔
If he had talked, I would have listened to him. اگر وہ بات کرتا،  تو میں  اس کی بات سن لیتا۔
Use of Would in English with Examples in Urdu

Use of Would in English with Examples in Urdu


Download PDF Lesson Here

Click Here

Also, Learn the use of Causative Verbs in Urdu