Vocabulary

60 Daily Use Words with Sentences in English with Urdu Meanings

60 Daily Use Words with Sentences in English with Urdu Meanings

60 Daily Use Words with Sentences in English in Urdu. Learn 60 daily use words and also learn how to use those english words in simple sentences. this will help you not only learn new basic english words but also how to put those words in sentences so that your can easily use these words in your daily english conversation.

Watch The Video Lesson Here

60 Basic English Words with Sentences

Word Pronunciation Meaning Sentence Example
Temporary ٹیمپریری عارضی This is just a temporary solution.
یہ صرف عارضی حل ہے۔
Ancient اینشی انٹ پُرانا This is an ancient law.
یہ پُرانا قانون ہے۔
Futile فیوٹائل فضول This is futile to try it.
اس کی کوشش کرنا فضول ہے۔
Futile فیوٹائل فضول This is futile to try it.
اس کی کوشش کرنا فضول ہے۔
Obedient اوبی ڈیئنٹ فرمانبردار He is an obedient student.
وہ ایک فرماں بردار طالب ہے۔
Firm فرم مضبوط، مخلص She has a firm behavior.
اس کا رویہ مضبوط ہے۔
Bright برائٹ ہوشیار، روشن He is a bright student.
وہ ایک ہوشیار طارلب علم ہے۔
Sinful سِن فُل گنہگار He is a sinful man.
وہ ایک گنہگار بندہ ہے۔
Blunt بلنٹ منہ پھٹ He is a blunt person.
وہ ایک منہ پھٹ شخص ہے۔
Lasting لاسٹنگ دیرپا، مستقل It has a lasting effect.
اس کا دیرپا اثر ہے۔
Shallow شیلو گہرا The wall is very shallow.
کنواں بہت گہرا ہے۔
Infirm اِنفرم کمزور He is old and infirm.
وہ بوڑھا اور کمزور ہے۔
Spiritual سپئیر چؤل روحانی He is my spiritual teacher.
وہ میرا روحانی استاد ہے۔
Dark ڈارک اندھیرا It’s getting dark now.
اب اندھیرا ہو رہا ہے۔
Boiled بوائلڈ اُبالا ہوا Give me one boiled egg.
مجھے ایک ابالا ہو ا انڈہ دیں۔
Bad بیڈ برا He likes bad jokes.
اسے برے لطیفے پسند ہیں۔
Short شارٹ چھوٹا He has short hair.
اس کے بال چھوٹے ہیں۔
Careful بی کیئر فل احتیاط سے Put hamlet on, and be careful.
ہیلمٹ پہن لیں اور احتیاط سے۔
Sick سِک بیمار، تنگ I am sick of your behavior.
میں آپ کے رویے سے تنگ ہوں۔
Holy ہولی پاک Did you recite holy Quran?
کیا تم نے مقدس قرآن کی تلاوت کی؟
Wild وائلڈ جنگلی Lion is a wild animal.
شیر ایک جنگلی جانور ہے۔
Hot ہاٹ گرم I like hot tea.
مجھے  گرم چائے  اچھی لگتی ہے۔
Weekly ویکلی ہفتہ وار I visit my friend weekly.
میں اپنے دوست کے پاس ہفتے بعد جاتا ہوں۔
Regular ریگولر باقاعدہ She is a regular student.
وہ ایک باقاعدہ طالب علم ہے۔
Careless کئیرلیس بے پرواہ She is a careless driver.
وہ  ایک بے پرواہ ڈرائیور ہے۔
Ugly اَگلی بدصورت She is an ugly woman.
وہ ایک بدصورت عورت ہے۔
Hard ہارڈ سخت، مشکل It is hard to believe this.
اس کا یقین کرنا مشکل ہے۔
Unsuccessful ان سکسیس فُل ناکام The attack was unsuccessful.
حملہ ناکام تھا۔
Thick تِھک موٹی She wears thick glasses.
وہ موٹی عینک پہنتی ہے۔
Innocent اِنوسنٹ معصوم I am an innocent boy.
میں ایک معصوم لڑکا ہوں۔
Useless یوز لیس بیکار This mobile is useless.
یہ موبائل بیکار ہے۔
Up اَپ اوپر Put the books in the shelf.
کتابیں الماری میں رکھ دیں۔
Its اِٹس اسکی Keep it back in its place.
اسے اپنی جگہ پر رکھ دیں۔
Some سم کچھ I want some money.
مجھے کچھ پیسے چاہیے۔
Them دیم ان کو I like one of them.
مجھے ان میں سے ایک پسند ہے۔
Could کُڈ سکتا Could you help me?
کیا تم میری مدد کر سکتے ہو؟
Said سیڈ کہا He said this to me.
اس نے مجھے یہ کہا۔
Only اونلی صرف He only needs ten rupees.
اسے صرف دس روپے کی ضرورت ہے۔
Until انٹِل تک He talked until one.
اس نے ایک بجے تک بات کی۔
Threaten تھریٹن دھمکی دینا He threaten to kill me.
اس نے مجھے قتل کی دھمکی دی۔
Modest ماڈسٹ شرمیلا She is a modest woman.
وہ ایک شرمیلی عورت ہے۔
Discourage ڈِسکرج ہمت توڑنا Don’t discourage him.
اسکی ہمت مت توڑیں۔
Grateful گریٹ فل شکرگزار I’m grateful to you.
میں آپکا شکر گزار ہوں۔
Encourage اینکرج حوصلہ دینا He encourages me.
وہ مجھے حوصلہ دیتا ہے۔
Respect رِسپیکٹ عزت کرنا I respect him a lot.
میں اس کی بہت عزت کرتا ہوں۔
Give up گِو اپ ترک کرنا He never gives up.
وہ کبھی ترک نہیں کرتا۔
Injured اِنجرڈ زخمی He is badly injured.
وہ بری طرح زخمی ہے۔
Embarrassed ایمبے رسڈ شرمندہ I am fully embarrassed.
میں پوری طرح شرمندہ ہوں۔
Remind ریمائنڈ یاد کروانا Please remind of it.
مجھے اسکا یاد دلانا۔
Introduce اِنٹروڈیوس تعارف کروانا Introduce yourself please.
پلیز، اپنا تعارف کروائیں۔
Confident کانفی ڈینٹ پراعتماد I am very confident.
میں بہت پر اعتماد ہوں۔
Get along گیٹ الانگ ساتھ آنا You can get along with her.
تم اس کے ساتھ آسکتے ہو۔
Exaggerate ایگزیجریٹ مبالغہ کرنا Do not exaggerate this.
اس  بات کا مبالغہ مت کریں۔
Intention انٹین شین نیت، ارادہ I have no intention.
میرا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
Remarkable ریمارکیبل یاد گار That was remarkable time.
وہ ایک یاد گار وقت تھا۔
Finally فائنلی آخر کار Finally, I met my friend.
آخر کار، میں اپنے دوست سے ملا۔
Crucial کروشیئل اہم This is very crucial.
یہ بہت  اہم ہے۔
Necessity نیسیسٹی ضرورت Water is the necessity of life.
پانی زندگی کی ضرورت ہے۔
Emphasize ایمفاسائز زور ڈالنا He emphasized the education.
اس نے تعلیم پر زور ڈالا۔
Educate ایجوکیٹ تعلیم دینا I need to educate him.
مجھے اسکی تربیت کرنی ہے۔
limitless لیمٹ لیس بے شمار I have limitless books.
میرے پاس کافی کتابیں ہیں۔

 

60 Daily Use Words with Sentences in English in Urdu

60 Daily Use Words with Sentences in English in Urdu

Download PDF Book Here

Click Here

Learn  50 Useful English Words with Sentences