Learn English Grammar Like Kids | All Subjects with Urdu Meanings. Basic English Grammar Course in Urdu for Beginners to Speak English with Confidence.
Watch The Video Lesson Here
Subject- فاعل
کہا جاتا ہے۔ Subject فقرے میں کسی بھی کام کے کرنے والے کو
فارمولا
Subject+ Verb + Object |
فاعل ہمیشہ فقرے کے شروع میں یوز ہو گا۔ |
مثالیں
وہ پانی پیتا ہے۔
He drinks water.
I eat meal.
میں کھانا کھاتا ہوں۔
We go to school.
ہم سکول جاتے ہیں۔
You drink tea.
تم چائے پیتے ہو۔
They help.
وہ مدد کرتے ہیں۔
We study.
ہم پڑھتے ہیں۔
ہمارے پاس انگلش مین دوطرح کے فاعل ہوتے ہیں۔
1. Singular ……واحد
2. Plural……… جمع
Singular | واحد |
She | وہ(لڑکی) |
He | وہ( لڑکا) |
It | یہ(غیر جاندار) |
Plural | جمع |
I | میں |
We | ہم |
You | تم |
They | وہ(جمع) |
Contents
Singular Subjects—- (واحد افعال)
She- (وہ لڑکی)
She helps. | وہ مدد کرتی ہے۔ |
She opens. | وہ کھولتی ہے۔ |
She studies. | وہ پڑھتی ہے۔ |
She sleeps. | وہ سوتی ہے۔ |
She travels. | وہ سفر کرتی ہے۔ |
He- (وہ لڑکا)
He plays. | وہ کھیلتا ہے۔ |
He cries. | وہ روتا ہے۔ |
He teaches. | وہ پڑھاتا ہے۔ |
he eats. | وہ کھاتا ہے۔ |
He goes. | وہ جاتا ہے۔ |
it- (یہ )
It works. | یہ کام کرتی ہے۔ |
It is a dog. | یہ ایک کتا ہے۔ |
It is a story. | یہ ایک کہانی ہے۔ |
It is cat. | یہ بلی ہے۔ |
It is a book. | یہ ایک کتاب ہے۔ |
Plural Subjects—–(جمع کے افعال)
I- (میں)
I am a boy. | میں ایک لڑکا ہوں۔ |
I am good. | میں اچھا ہوں۔ |
I like it. | مجھے یہ پسند ہے۔ |
I take tea. | میں چائے پیتا ہوں۔ |
I learn the lesson. | میں سبق سیکھتا ہوں۔ |
We- (ہم)
We are boys. | ہم لڑکے ہیں۔ |
We work. | ہم کام کرتے ہیں۔ |
We are happy. | ہم خوش ہیں۔ |
We are honest. | ہم ایماندار ہیں۔ |
We are students. | ہم طالب علم ہیں۔ |
You- (تم)
you are a boy. | تم ایک لڑکے ہو۔ |
You are nice. | تم اچھے ہو۔ |
You are teacher. | تم استاد ہو۔ |
You are a kid. | تم ایک بچے ہو۔ |
You are funny. | تم مزاحیہ ہو۔ |
Download PDF Book Here
Click Here