All Personal Pronouns in English with Examples in Urdu

Watch The Video Lesson Here

پروناؤن کیا ہیں؟

وہ الفاظ جو کسی نام کی جگہ پر استعمال ہوتے ہیں۔

Example

Ali is a students. He reads books.

Person Nominative case Possessive case Objective case
شخص فاعلی حالت ملکیت بتانے کےلیے مفعولیت کےلیے
واحد I میں) Mine/ my میرا) Me مجھے)
I go to school.
میں سکول جاتا ہوں۔
That is my cat.
That cat is mine.
وہ میری بلی ہے۔
She helps me.
وہ میری مدد کرتی ہے۔
I drink water.
میں پانی پیتا ہوں۔
This is my house.
یہ میرا گھر ہے۔
He gives me.
وہ مجھے دیتا ہے۔
شخص فاعلی حالت ملکیت بتانے کےلیے مفعولیت کےلیے
دو یا دو سے زیادہ We ہم) Our ہمارا) Us ہمیں)
We travel.
ہم سفر کرتے ہیں۔
This is our car.
یہ ہماری  کار ہے۔
He need us.
اسے ہماری ضرورت ہے۔
We help poor.
ہم غریبوں کی مدد کرتے ہیں۔
That is our dog.
وہ ہمارا کتا ہے۔
She helps us.
وہ ہماری مدد کرتی ہے۔
شخص فاعلی حالت ملکیت بتانے کےلیے مفعولیت کےلیے
واحد، جمع You  تم) Your  تمہارا) Your  تم)
You talk to him.
تم اس سے بات کرتے ہو۔
This is your bag.
یہ تمہارا بستہ ہے۔
He like you.
وہ تمہیں پسند کرتا ہے۔
You eat meal.
تم کھانا کھاتے ہو۔
That is your land.
وہ تمہاری زمین ہے۔
He beats you.
وہ تمہیں مارتا ہے۔
شخص فاعلی حالت ملکیت بتانے کےلیے مفعولیت کےلیے
دو یا دو سے زیادہ They  وہ، سب) Their, theirs    ان کا) Them   ان کا)
They drink tea.
وہ چائے پیتے ہیں۔
Their car is red.
انکی کار سرخ ہے۔
She like them.
وہ انکو پسند کرتی ہے۔
They use phone.
وہ فون استعمال کرتے ہیں۔
Their book is nice.
انکی کتاب عمدہ ہے۔
I saw them.
میں نے انکو دیکھا۔
شخص فاعلی حالت ملکیت بتانے کےلیے مفعولیت کےلیے
واحد He  وہ ایک  لڑکا) His   اس کا) Him    اسے)
He is a boy.
وہ ایک لڑکا ہے۔
This is his book.
یہ اس کی کتاب ہے۔
She asked him.
اس نے اس سے پوچھا۔
He is a student.
وہ ایک طالب علم ہے۔
I like his watch.
میں اسکی گھڑی پسند کرتا ہوں۔
I met him.
میں اس سے ملا۔
شخص فاعلی حالت ملکیت بتانے کےلیے مفعولیت کےلیے
واحد She  وہ ایک لڑکی) Her    اس کا) Her    اسے)
She is a girl.
وہ ایک لڑکی ہے۔
Her cat is nice.
اسکی بلی عمدہ ہے۔
I met her.
میں اس سے ملا۔
She is intelligent.
وہ ذہین ہے۔
That is her room.
وہ اس کا کمرہ ہے۔
She helped her.
اس نے اسکی مدد کی۔
شخص فاعلی حالت ملکیت بتانے کےلیے مفعولیت کےلیے
غیر جاندار کےلیے It  یہ)) its    اس کا)) it    اسے))
It is my house.
یہ میرا گھر ہے۔
Its color is pale.
اسکا رنگ پھیکا ہے۔
I like it.
مجھے یہ پسند ہے۔
It is a nice car.
یہ ایک عمدہ کارہے۔
Its tale is red.
اسکی دُم سرخ ہے۔
She bought it.
اس نے یہ خریدا۔
Pronoun Definition and All Personal Pronouns with Examples in Urdu

Pronoun Definition and All Personal Pronouns with Examples in Urdu

Download PDF Book Here
Click Here