Verb Definition| Types of Verbs in Urdu with Examples | Verb Types. Learn All Types of Verbs in English with Examples for English Speaking.
Contents
Verb
وہ لفظ جو کسی کام یا حالت کو ظاہر کرے، ورب کہلاتا ہے۔
Action | Work | کام کرنا | Play | کھیلنا |
Eat | کھانا | Drink | پینا | |
State | Smell | سونگھنا | Hear | سننا |
1. Action verb
فاعل کے کسی بھی کام کے بتانے کو ظاہر کرتا ہے۔
He drinks milk. | وہ دودھ پیتا ہے۔ |
She eats burger. | وہ برگر کھاتی ہے۔ |
I play cricket. | میں کرکٹ کھیلتا ہوں۔ |
2. Transitive verb
وہ فعل جو مفعول کے بغیر اپنا معنی مکمل نہیں دے سکتا۔
She bought book. | اس نے کتاب خریدی۔ |
He wrote a letter. | اس نے خط لکھا۔ |
I drive car. | میں کار چلاتا ہوں۔ |
3. Intransitive verb
وہ فعل جو مفعول کے بغیر اپنا معنی مکمل دے سکتا ہے۔
She runs. | وہ بھاگتی ہے۔ |
We smile. | ہم مسکراتے ہیں۔ |
He works. | وہ کام کرتا ہے۔ |
4. Helping verb
کسی بھی جملے کا ٹینس بتانا ہو، کوئی حالت بتانی ہو تو ان کو یوز کیا جاتا ہے۔
I play cricket. | I’m playing cricket. | میں کرکٹ کھیل رہا ہوں۔ |
She eats meal. | She was eating meal. | وہ کھانا کھارہی تھی۔ |
He sleeps. | He has slept. | وہ سو چکا ہے۔ |
5. Main verb
امدادی فعل سے ہٹ کر جملے میں فعل کو اصل ورب کہتے ہیں۔
She is going to school. | وہ سکول جا رہی ہے۔ |
He is reading a book. | وہ ایک کتاب پڑھ رہا ہے۔ |
We are drinking water. | ہم پانی پی رہے ہیں۔ |
6. Stative verb
وہ فعل جو کسی حالت، سوچ، رائے یا جزبات کو بتانے کےلیے یوز ہوتے ہیں۔
I love him. | میں اس سے پیار کرتا ہوں۔ |
I believe in Allah. | میں اللہ پر یقین کرتا ہوں۔ |
He feels happiness. | وہ خوشی محسوس کرتا ہے۔ |
I have a car. | میرے پاس ایک کار ہے۔ |
7. Finite verb
وہ فعل جس کا ایک فاعل ہوتا ہے اور کوئی زمانہ بتاتا ہے۔
زمانہ حال | Ali cooks meal. | علی کھانا پکاتا ہے۔ |
زمانہ جاری | She is teaching. | وہ پڑھا رہی ہے۔ |
زمانہ حال | He plays hockey. | وہ ہاکی کھیلتا ہے۔ |
زمانہ ماضی جاری | We were eating. | ہم کھا رہے تھے۔ |
8. Nonfinite verb
وہ فعل جو نہ کسی زمانے کو بتاتا ہے، نہ شخص کو نہ ہی تعداد کو۔
Infinitive | Ali went to play cricket. | علی کرکٹ کھیلنے گیا۔ |
Present participle | Helping him is my hobby. | اسکی مدد کرنا میرا مشغلہ ہے۔ |
Gerund | Walking is a good habit. | پیدل چلنا اچھی عادت ہے۔ |
Past participle | She has broken mobile. | اس نے موبائل توڑ دیا ہے۔ |
9. Regular verb
وہ فعل جسکی ماضی بنانے کےلیے آخر میں
d, ed کا اضافہ کیا جاتا ہے۔
Regular | Past | Past participle |
Work | Worked. | Worked. |
Help | Helped. | Helped. |
Hate | Hated. | hated |
10. irregular verb
وہ فعل جسکی ماضی بنانے کےلیے آخر میں
d, ed کا اضافہ نہیں کیا جاتا بلکہ مختلف طریقوں سے بنتی ہے۔
irregular | Past | Past participle |
Come | Came | Come |
Eat | Ate | Eaten |
Feel | Felt | Felt |
11. Modal verb
وہ فعل جو امکان، قابلیت ، اجازت یا فرائض ظاہر کرنے کےلیے یوز ہوتے ہیں انکو ماڈل وربز کہا جاتا ہے۔
فریضہ | I should obey the rules. | مجھے قوانین کی پاسداری کرنی چاہیے۔ |
قابلیت | She can write a letter. | وہ ایک خط لکھ سکتی ہے۔ |
درخواست | Could you give me money? | کیا آپ مجھے پیسے دے سکتے ہیں؟ |
امکان | Ali may be late today. | علی شاید آج دیر سے آئے۔ |
12. Phrasal verbs
اس میں مختلف الفاظ شامل ہوتے ہیں جوکہ اصل ورب سے ہٹ کر معنی دیتے ہیں۔
Hand over | حوالے کرنا |
Run out | کمی ہو جانا |
Act upon | عمل کرنا |
Back out | مکر جانا |
13. Linking verb
فاعل اور فعل کو آپس میں ملاتا ہے تاکہ مزید معلومات حاصل کی جا سکے۔
Is, am, are, was, were, feel, looks, taste, smells, become
Sana is happy. | Sana looks happy. | ثناء خوش دکھائی دیتی ہے۔ |
The meal is bad. | The food smells bad. | کھانے کی بدبو بری ہے۔ |
The ice cream is good. | The ice cream tastes good. | آئس کریم کا ذائقہ اچھا ہے۔ |
14. Possessive verb
وہ فعل جو کسی ملکیت کو بتانے کےلیے یوز ہوتا ہے۔
I have a mobile. | میرے پاس موبائل ہے۔ |
She has a bag. | اسکے پاس ایک بیگ ہے۔ |
He has a dog. | اسکے پاس ایک کتا ہے۔ |