Basic Spoken English Structures Explained Through Urdu. Learn Common English Speaking Structures For Improving English Communication Skills. These basic structures are normally used in daily English conversations to talk about different situations. i have explained 5 basic spoken English structures that are very helpful for enhancing English speaking skills.
Spoken English Structures
1. In order to..
کی وجہ سے
(In order to+ verb)
جب ہم کسی کام کا مقصد بتانا چاہتے ہیں تب یہ سٹرکچر یوز کرتے ہیں۔
Examples
| I go there in order to help him. | میں اس کی مدد کرنے کے لیے وہاں جاتا ہوں۔ |
| In order to work, I went to my office. | کام کرنے کے لیے میں اپنے دفتر چلا گیا۔ |
| I prepared for the exam in order to pass. | میں نے پاس ہونے کے لیے امتحان کی تیاری کی۔ |
| I went to sleep in order to get up early. | میں جلدی اٹھنے کے لیے سو گیا۔ |
2. feel like..
میرا دل کر رہا ہے۔۔
جن آپ کا کسی کام کو کرنے کا دل کر رہا ہو تب یہ سٹرکچر یوز کریں۔
Examples
| I feel like talking now. | میرا باتیں کرنے کو دل کر رہا ہے۔ |
| I feel like going for shopping. | میرا شاپنگ پر جانے کو دل کر رہا ہے۔ |
| I feel like dancing with you. | میرا ڈانس کرنے کو دل کر رہا ہے۔ |
| I feel like drinking some coffee. | میرا کافی پینے کو دل کر رہا ہے۔ |
3. The more…the more…
جتنا — اتنا
جب یہ کہنا ہو کہ کوئی کام جتنا کروگے اتنا بہتر ہو گا۔
Examples
| The more you pay, the more you will gain. | آپ جتنا زیادہ ادائیگی کریں گے، اتنا ہی آپ کو فائدہ ہوگا۔ |
| The more you study, the more you get good marks. | آپ جتنا زیادہ پڑھائی کریں گے، اتنے ہی اچھے نمبر حاصل کریں گے۔ |
| The more you work, the more you get. | آپ جتنا زیادہ کام کریں گے، اتنا ہی آپ کو ملے گا۔ |
| The more you cry, the more you pain. | جتنا آپ روئیں گے، اتنا ہی آپ کو تکلیف ہوگی۔ |
4. Speaking of…
کی بات کریں تو۔۔
جب آپ کوئی نئی بات شروع کرنا چاہتے ہیں تب اسکا یوز کریں۔
Examples
| Speaking of the movies, have you seen “The Pathan?” | فلموں کی بات کریں تو کیا آپ نے “دی پٹھان” دیکھا ہے؟ |
| Speaking of Asim, have you seen him recently? | عاصم کی بات کریں تو، کیا آپ نے اسے حال ہی میں دیکھا ہے؟ |
| Speaking of Sana, she is really hardworking lady. | ثنا کی بات کریں تو وہ واقعی محنتی خاتون ہیں۔ |
| Speaking of environment, it is really not good. | ماحول کی بات کرتے ہوئے، یہ واقعی اچھا نہیں ہے. |
5. What would you do if?
کیا کرو گے اگر؟
یہ سٹرکچر شرطیہ فقرات میں یوز ہو گا اور فرضی بات پوچھنے کےلیے ۔
| What would you do if you were in my situation? | اگر تم میری جگہ پر ہوتے تو کیا کرتے؟ |
| What would you do if I died. | اگر میں مر گیا تو تم کیا کرو گے؟ |
| What would you do if you won the lottery? | اگر تم لوٹری جیت گے تو کیا کرو گے؟ |
| What would you do if you were my teacher? | اگر تم میرے استاد ہوتے تو کیا کرتے؟ |


