Beauty Salon Vocabulary and Sentences in Urdu. Learn Daily Use English Vocabulary and Sentences to talk at Beauty Salon.
Sentences Used at Salon and Barber Shop
Hello, how may I help you? | ہیلو، میں آپکی کیا مدد کر سکتا ہوں؟ |
is here/ there any good salon/ barber shop? | کیا یہاں کوئی اچھا سالون /نائی کی دوکان ہے؟ |
Suggest me a good Barber. | مجھے کسی اچھے حجام کا تو بتائیں۔ |
Do I need to make an appointment? | کیا مجھے اپوآئنٹمنٹ کروانے کی ضرورت ہے؟ |
I want to get /have my hair cut. | میں بال کٹوانا چاہتا ہوں۔ |
What kind of haircut do you want? | آپکو کس طرح کا ہیئرکٹ چاہیے۔ |
I want to to get my hair colored. | میں اپنے بالوں کو کلر کرواناچاہتا ہوں۔ |
I want to get my hair straightened. | میں اپنے بالوں کوسیدھا کرواناچاہتا ہوں۔ |
I want /’d to get my hair curled. | میں اپنے بالوں کوگھنگرالے کروانا چاہتا ہوں۔ |
Anything that suits on my face. | کچھ بھی جو میرے چہرے پر فٹ ہو۔ |
I want just a regular one cut. | مجھے صرف سادہ بال کٹوانے ہیں۔ |
Something that changes my look. | کوئی چیز جو میری شکل بدل دے۔ |
Just trim off my hair, please. | بس میرے بالوں کی کانٹ چھانٹ کر دیں۔ |
Do you also need a Wash? | کیا آپ دھلوانا بھی چاہتے ہیں؟ |
Yes/ No, just a haircut. | نہیں ، صرف بال کاٹنے ہیں۔ |
What do you suggest? | آپ کیا مشورہ دیتے ہیں؟ |
Can you show me some options? | کیا آپ کچھ آپشنز دِکھا سکتے ہیں؟ |
How much do you want me to cut off? | آپ کتنا چاہتے ہیں کہ کاٹوں؟ |
Please, don’t shorten it too much. | پلیز، زیادہ چھوٹے مت کیجئے گا۔ |
I will cut it to one inch. | میں ایک اِنچ تک کاٹ دوں گا۔ |
Ok, that sounds fine. | اوکے، یہ بہتر لگتا ہے۔ |
You have amazing hair quality. | آپ کے بال بہت اچھے ہیں۔ |
Does that look good to you? | کیا آپکو یہ اچھا لگ رہا ہے؟ |
Looking good so far. | ابھی تک تو اچھا لگ رہا ہے۔ |
Hare you go, do you like it? | یہ ہو گیا، کیا آپ کو اچھا لگ رہا ہے؟ |
That’s perfect. This exactly what I wanted. | یہ اچھا ہے، میں یہی چاہتا تھا۔ |
Can you make this side little shorter? | کیا آپ اس جگہ کو تھوڑا سا چھوٹا کر سکتے ہیں؟ |
Let me dry your hair. | میں آپ کے بال خشک کر دیتا ہوں۔ |
This is the final look. | اب آپ ایسے دکھیں گے۔ |
It’s nice. I love it. | یہ اچھا ہے۔ مجھے یہ بہت پسند آیا۔ |
Thanks. | شکریہ۔ |
You welcome, please visit again. | خوش آمدید، پلیز، دوبارہ آیئے گا۔ |
How much for the haircut? | بال کاٹنے کے کتنے ہوئے؟ |
That is 300 rupees. | 300 روپے ہوئے۔ |
Please, pay at the counter. | پلیز، کاؤنٹر پر ادا کر دیں۔ |
Make me bald. | مجھے گنجا کر دو۔ |
Shorten my moustache. | موچھیں چھوٹی کر دیں۔ |
Shave my beard. | میری داڑھی کی شیو کر دیں۔ |
Use scissors on the hair. | بالوں پر قینچی استعمال کریں۔ |
Download PDF Book Here
Click Here