Use of HAVE, HAS, HAD in English Explained Through Urdu. learn the use of HAS, HAS, and HAD with Examples in Urdu for speaking English. These are words are considered helping verbs in English and mainly used to describe the possession of someone.
Watch The Video Lesson Here
Contents
Has, Have, Had
میرے پاس کتاب ہے۔ | میرے پاس کتاب تھی۔ |
اس کے پاس قلم ہے۔ | اس کے پاس قلم تھی۔ |
تمہارے پاس پیسے ہیں۔ | تمہارے پاس پیسے تھے۔ |
ہمارے پاس کار ہے۔ | ہمارے پاس کار تھی۔ |
Use— استعمال
Have | ملکیت کا اظہار |
Has | |
Had |
Important Formula! اہم فارمولا
Have | پاس ہونا |
Plural subjects | I, we, you, they |
Has | پاس ہونا |
Singular subjects | He, she, it |
Had | پاس تھا |
Subjects | S/ P |
Have…..موجودہ وقت میں ملکیت کا اظہار
مثبت فقرات
I have a ball. | میرے پاس ایک گیند ہے۔ |
We have two cats. | ہمارے پاس دو بلیاں ہیں۔ |
You have a dog. | تمہارے پاس ایک کتا ہے۔ |
They have a pen. | ان کے پاس ایک پین ہے۔ |
منفی فقرات
I have no ball. | میرے پاس گیند نہیں ہے۔ |
We have no cats. | ہمارے پاس بلیاں نہیں ہیں۔ |
You have no dog. | تمہارے پاس کتا نہیں ہے۔ |
They have no pen. | ان کے پاس پین نہیں ہے۔ |
سوالیہ جملے
Have I a ball? | کیا میرے پاس ایک گیند ہے؟ |
Have We cats? | کیا ہمارے پاس بلیاں ہیں؟ |
Have You a dog? | کیا تمہارے پاس ایک کتا ہے؟ |
have they a pen? | کیا ان کے پاس ایک پین ہے؟ |
HAVE.… عام حالات میں یوز کرنا
I have no money. | میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔ |
You have no time. | آپ کے پاس وقت نہیں ہے۔ |
We have something. | ہمارے پاس کچھ ہے۔ |
They have homework. | ان کا ہوم ورک ہے۔ |
HAS…..موجودہ وقت میں ملکیت کا اظہار
She has a nice house. | اس کا ایک اچھا گھر ہے۔ |
He has a car. | اس کے پاس کار ہے۔ |
She has a bag. | اس کے پاس ایک بیگ ہے۔ |
He has a mobile. | اس کے پاس موبائل ہے۔ |
It has two doors. | اس کے دو دروازے ہیں۔ |
HAD…. ماضی میں اپنی ملکیت کا اظہار کرنا
مثبت فقرات
She had a laptop. | اس کے پاس لیپ ٹاپ تھا۔ |
I had a bicycle. | میرے پاس ایک سائیکل تھی۔ |
We had some money. | ہمارے پاس کچھ پیسے تھے۔ |
He had a nice room. | اس کے پاس ایک اچھا کمرہ تھا۔ |
They had new chair. | ان کے پاس نئی کرسی تھی۔ |
منفی فقرات
She had no laptop. | اس پے پاس لیپ ٹاپ نہیں تھا۔ |
I had no bicycle. | میرے پاس سائیکل نہیں تھا۔ |
We had no money. | ہمارے پاس پیسے نہیں تھے۔ |
He had no room. | اس کے پاس کمرہ نہیں تھا۔ |
سوالیہ جملے
Had she laptop? | کیا اس کے پاس لیپ ٹاپ تھا؟ |
Had i bicycle? | کیا میرے پاس لیپ ٹاپ تھا؟ |
Had we money? | کیا ہمارے پاس پیسے تھے؟ |
Had he room? | کیا اس کے پاس کمرہ تھا؟ |
HAD.. عام حالات میں استعمال کرنا
I had no time. | میرے پاس وقت نہیں تھا۔ |
She had a meeting. | اسکی میٹنگ تھی۔ |
We had a game yesterday. | ہم نے کل گیم کھیلی تھی۔ |
We had a busy day. | کل ہمارا دن مصروف تھا۔ |
HAS: موجودہ وقت میں مکمل کام
Formula: Sub+ has+ v3rd form+ object
Present Perfect Tense ……..فعل حال مکمل
مثبت فقرات
She has done the work. | وہ کام مکمل کر چکی ہے۔ |
He has gone to the market. | وہ بازار جا چکا ہے۔ |
She has slept. | وہ سو چکی ہے۔ |
It has started. | یہ شروع ہو چکا ہے۔ |
HAS: موجودہ وقت میں مکمل کام
Formula: Sub+ has+ not+ v3rd form+ object
منفی فقرات
She has not done the work. | وہ کام مکمل نہیں کر چکی ہے۔ |
He has not gone to the market. | وہ بازار نہیں جا چکا ہے۔ |
She has not slept. | وہ سو نہیں چکی ہے۔ |
It has not started. | یہ شروع نہیں ہو چکا ہے۔ |
HAS: موجودہ وقت میں مکمل کام
Formula: Has+ sub+ v3rd form+ object
سوالیہ فقرات
Has he done the work? | کیا وہ کام مکمل کر چکا ہے؟ |
Has she gone to Bazar? | کیا وہ بازار جا چکی ہے؟ |
Has she slept? | کیا وہ سو چکی ہے؟ |
Has it started? | کیا یہ شروع ہو چکا ہے؟ |
HAVE: موجودہ وقت میں مکمل کام
Formula: Sub+ have+ v3rd form+ object
Present Perfect Tense ……..فعل حال مکمل
مثبت فقرات
I have eaten. | میں کھا چکا ہوں۔ |
They have travelled. | وہ سفر کر چکے ہیں۔ |
We have studied book. | ہم کتاب پڑھ چکے ہیں۔ |
You have helped. | تم مدد کر چکے ہو۔ |
HAVE: موجودہ وقت میں مکمل کام
Formula: Sub+ have+ not+ v3rd form+ object
منفی فقرات
I have not eaten. | میں نے نہیں کھایا۔ |
They have not travelled. | انہوں نے سفر نہیں کیا ہے۔ |
We have not studied book. | ہم نے کتاب کا مطالعہ نہیں کیا۔ |
You have not helped. | تم نے مدد نہیں کی۔ |
HAVE: موجودہ وقت میں مکمل کام
Formula: Have+ sub+ v3rd form+ object
سوالیہ فقرات
Have I eaten? | کیا میں کھا چکا ہوں؟ |
Have they travelled? | کیا وہ سفر کر چکے ہیں؟ |
Have we studied book? | کیا ہم نے کتاب کا مطالعہ کر لیا ہے؟ |
Have you helped? | کیا تم نے مدد کر لی ہے؟ |
Download PDF Book Here
Click Here