All Modal Verbs in English with Urdu Translation for English Speaking Practice. Learn All modal Verbs in English with Examples for Learning English as it helps learn English speaking. Modal verbs play an important play in learning English.
All Modal Verbs in English
Ability ( Present) |
قاپلیت کےلیے |
- He can swim.
وہ تیر سکتا ہے۔
- He can Speak.
وہ انگلش بول سکتا ہے۔
- He can write.
وہ لکھ سکتا ہے۔
|
Permission (informal) |
اجازت کےلیے |
- Can i use your Pen?
کیا میں آپکا قلم یوز کر سکتا ہوں؟
- Can i use your phone?
کیا میں آپکا فون یوز کر سکتا ہوں؟
|
Request |
درخواست کےلیے |
- Can you help me?
کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟
- Can you give me some money?کیا آپ مجھے کچھ پیسے دے سکتے ہیں؟
|
Prediction |
پیشن گوئی کےلیے |
- it can get rainy day.
آج بارش کا دن ہو سکتا ہے۔
- it can get hot today.
آج موسم گرم ہو سکتا ہے۔
|
Offer |
پیشکش کےلیے |
- Can i carry your bag?
کیا میں آپگا بیگ اٹھا سکتا ہوں؟
- Can i help you?
کیا میں اپکی مدد کر سکتا ہوں؟
|
Can not |
اجازت نہ دینے کےلیے |
- You cannot smoke here.
آپ یہاں سگریٹ نہیں پ سکتے۔
- You cannot speak.
آپ نہیں بول سکتے۔
|
Use Of Could:
Ability( past) |
قاپلیت کےلیے |
- Could you swim when you were young?
کیا آپ جوانی میں تیر سکتے تھے؟
- I could run fast.
میں تیز بھاگ سکتا تھا۔
|
Permission (formal, Polite) |
اجازت کےلیے |
- Could I ride your bike?
کیا میں اپکی بائیک چلا سکتا ہوں؟
- Could I take your laptop?
کیا میں اپکا لیپ ٹاپ لے سکتا ہوں؟
|
Request ( polite) |
درخواست کےلیے |
- Could you pass me the salt?
کیا آپ نمک ادھر دے سکتے ہیں؟
- Could you travel with me?
کیا آپ میرے سا تھ سفر کر سکتے ہیں؟
|
Possibility (Past) |
امکان کےلیے |
- He Could survive in the traffic.
وہ ٹریفک میں زندہ بچ سکتا تھا۔
- it Could hurt you a lot.
یہ آپکو کافی تکلیف دے سکتا تھا۔
|
Use of Can and Could in English with Urdu Translation
Use Of May:
Possibility |
امکان کےلیے |
- It may rain today.
آج بارش ہو سکتی ہےَ
- She may come today.
وہ آج آ سکتی ہے۔
|
Request |
درخواست کےلیے |
- May I come in?
کیا میں اندر آسکتا ہوں؟
- May I use your laptop?
کیا میں آپکا لیپ ٹاپ یوز کرسکتا ہوں؟
|
Prayer |
دعا کےلیے |
- May you live long!
آپ لمبی عمر پائیں!
- May you get well soon!
آپ جلد صحت یاب ہو جائیں!
|
Wish |
خواہش کےلیے |
- May Allah bless you!
اللہ کی رحمتیں آپ پر ہوں!
- May you get success!
آپ کامیای حاصل کریں!
|
Permission |
اجازت کےلیے |
- May I borrow your pen, please?
کیا میں آپکا قلم ادھا ر لے سکتا ہوں؟
- May I take your phone?
کیا میں آپکا فون لے سکتا ہوں؟
|
Use Of Might:
Possibility (Past) |
امکان کےلیے |
- He might visit you today.
آج وہ شاید آپکے پاس آئے۔
- She might help you.
شاید وہ آپکی مدد کرے۔
|
Permission |
اجازت کےلیے |
- Might I take your bike?
کیا میں آپکی بائیک لے سکتا ہوں؟
- Might I ask you a question?
کیا میں آپ سے سوال پوچھ سکتا ہوں؟
|
Request |
درخواست کےلیے |
- Might I borrow your book?
کیا میں آپکی کتاب ادھار لے سکتا پوں؟
- Might I come in?
کیا میں اندر آسکتا ہوں؟
|
Suggestion |
تجویز کےلیے |
- You might want to come with me.
تم شاید میرے ساتھ آنا چاہتے ہو۔
- You might try my cheese cake.
تم میرا پنیر کا کیک چیک کر سکتے ہو۔
|
Use of May and Might in English with Urdu Translation
Use Of Must:
Necessity |
ضرورت |
- You must leave for Multan.
آپکو ملتان روانہ ہونا چاہیئے۔
- She must complete her work now.
اسے اپنا کام مکمل کرنا چاہیئے۔
|
Obligation |
فریضہ |
- We must respect elders.
ہمیں بزرگوں کا احترام ضرور کرنا چاہیئے۔
- You must obey the traffic rules.
تمہیں ٹریفک کے قوانین کی ضرور پاسداری کرنی چاہیئے۔
|
Prohibition |
روکنا |
- We must not smoke here.
ہمیں یہاں سگریٹ نہیں پینی چاہیے۔
- You must not help him.
آپکو اسکی مدد نہیں کرنی چاہیئے۔
|
Use Of Should:
Advice |
نصیحت کےلیے |
- You should see a doctor.
تمہیں ڈاکٹر سے ملنا چاہیے۔
- You should brush twice a day.
آپکو دن میں دو دفعه دانت صاف کرنے چاہیں۔
|
Obligation |
فریضہ |
- We should respect our elders.
ہمیں اپنے بڑوں کی عزت کرنی چاہیئے۔
- You should obey the rules.
آپکو قوانین کی پاسداری کرنی چاہیئے۔
|
Suggestion |
تجویز کےلیے |
- You should travel by train.
آپکو ٹرین کے ذریعے سفر کرنا چاہیئے۔
- We should follow the law.
ہمیں قانون کی پیروی کرنی چاہیئے۔
|
Possibility |
امکان کےلیے |
- You should be in the market.
آپکو بازار میں ہونا چاہیئے۔
- We should be in the office now.
ہمیں آفس میں ہو نا چاہیئے۔
|
Use Of Ought:
Obligation |
فریضہ |
- You Ought to obey the rules.
آپکو قوانین کی پاسداری کرنی چاہیئے۔
- You ought to respect the elder people.
آپکو پڑوں کی عزت کرنی چاہیئے۔
|
Advice |
نصیحت کےلیے |
- You ought to study more.
آپکو زیادہ پڑھائی کرنی چاہیئے۔
- You ought to visit the doctor.
آپکو ڈاکٹر سے ملنا چاہیئے۔
|
Use of Must, Should and Ought to in English with Urdu Translation
Use Of Will:
Future |
مستقبل کےلیے |
- I will go to the market.
میں بازار جاؤں گا۔
- She will help the poor.
وہ غریبوں کی مدد کرے گا۔
|
Request |
درخواست کےلیے |
- Will you help Asim?
کیا آپ عاصم کی مدد کریں گے؟
- Will, You complete my work?
کیا آپ میرا کام مکمل کریں گے؟
|
Offer |
پیشکش کےلیے |
- I will take care of your kids.
میں آپ کے بچوں کی دیکھ بھال کروں گا۔
- We will help you prepare a meal.
ہم کھانا تیار کرنے آپکی مدد کریں گے۔
|
Refusal |
انکار کےلیے |
- You will not allow him to smoke.
آپ اسے سگریٹ پینے کی اجازت نہیں دو گے۔
- Thye will not travel today.
وہ آج سفر نہیں کریں گے۔
|
Use Of Would:
Request (Past) |
درخواست کےلیے |
- Would you study with me?
کیا تم پیرے ساتھ پڑھتے؟
- Would you help me clean the house?
کیا گھر صاف کرنے میں میری مدد کریں گیں؟
|
Offer |
پیشکش کےلیے |
- I would have had helped you.
میں اپکی مدد کر دیتا۔
- She would have given you money.
وہ آپکو پیسے دے دیتی۔
|
Refusal |
انکار کےلیے |
- She would not help me yesterday.
اس نے کل میری مدد نہیں کی۔
- I would not visit you the last week.
میں پچھلے ہفتے آپکی طرف نہیں آیا۔
|
Use of Will and Would in English with Urdu Translation
Download PDF Lesson Here
Click Here