Learn English Phrases For Opinion and Facts With Urdu Translation. Important English Phrases for Describing Opinion and Facts with Urdu Translation for Speaking English Fluently. English Phrases for Daily Use for all Beginners to Speak fluent English in everyday life and for effective writing communication. This video will help you learn different important English phrases that are used in everyday life to give opinions and to describe facts. Short English Phrases are quite helpful for speaking English fluent and eloquent. Students will be able to speak effective English after learning these few English phrases which are commonly used by English learners in daily life.
Watch the Video Lesson Here
Wrongly Used English Phrases
1. I can’t help talking.
Meaning: میں بات کیے بغیر نہ رہ سکے۔
Use: کوئی ایسا کام جو آپ کیے بغیر نہ رہ سکیں تب یہ جملہ یوز کریں۔
2. I really appreciate it…
Meaning: میں واقعی تعریف کرتا ہوں۔۔
Use: کسی کا شکریہ ادا کرنے کے لیئے آپ یہ فقرہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
3. Excuse me.
Meaning: معاف کیجیئے۔
Use: کسی سے راستہ مانگنے کےلیئے یا اچھے انداز سے کسی کی توجہ حا صل کرنے کے لیئے۔۔۔۔
4. I’m sorry. (Really)
Meaning: میں معافی چاہتا ہوں۔
Use: اگر آپ سے کو ئ کام غلط ہو جائے اور آگے والے کو برا لگے تو یہ فقرہ استعمال کریں۔
5. What do you think?
Meaning: کیا سوچتے ہو؟
Use: جب آپ کسی بات پر آگے والے سے اُسکی رائے مانگنا چاہتے ہیں۔
6. How does that sound?
Meaning: یہ کیسے لگتا ہے؟
Use: کسی کو اپنی ذاتی رائے یا تجویز دینے کے بعد آگے والے سے پوچھیں کی رائے کیسی لگی۔
7. That sounds great.
Meaning: یہ ٹھیک لگتا ہے۔
Use: کسی کی رائے یا تجویز کے ساتھ اتفاق کرنے کے لیئے یہ فقرہ استعمال کریں۔
8. (Oh) never mind.
Meaning: اوہ! کوئ بات نہیں۔
Use: اگر آپ ایک بات کو بار بار بتا رہے ہیں لیکن آگے والا سمجھ نہیں آرہا تو آپ مزید وہ بات نہیں کہنا چاہتے یا
آپ یہ کہنا چاہتے ہیں ‘’ کو ئ بات نہیں’’ ‘’بھول جاؤ یہ ‘’
تب یہ یوز کریں۔
9. My mistake.
Meaning: میری غلطی۔
Use: جب آپ سے کوئی غلطی ہو جائے تو آپ یہ فقرہ یوز کر سکتے ہیں۔
10. I don’t understand.
Meaning: میری سمجھ میں نہیں آتا۔
Use: جب آپکو کوئ بات بتا دے لیکن آپ کو سمجھ نہ آئے تب یہ فقرہ استعمال کریں۔
11. Could you repeat that please?
Meaning: کیا آپ مہربانی سے دُہرا سکتے ہیں؟
Use: جب آپکو کوئ بات بتا ئے تو آپکو سمجھ نہ آئے آپ آگے والے درخواست کر تے ہیں کہ کہ اس بات کو دُہرایا جائے ۔
12. Let you talk to me.
Meaning: تم مجھ سے بات کرو۔
Use: جب کوئ زیادہ تیزی سے بات کر رہا ہو اور سمجھ نہ آرہا ہو تو اس سے درخواست کرنے کے لیئے کہ بات آہستہ کریں۔
13. Thank you. That helps a lot.
Meaning: شکریہ، اس سے کافی مدد ملتی ہے۔
Use: جب آپ آگے والے کو کسی بھی کام کرنے کی اجازت دیں۔ تب یوز کریں۔
14. What does _____ mean?
Meaning: اس کا کیا مطلب ہے؟
Use: جب آپ کوئ نیا لفظ یا فقرہ تو سنیں تو اس وقت یہ جملہ استعمال کریں۔
15. What’s the big deal?
Meaning: مسئلہ کیا ہے؟
Use: جب آپ یہ پوچھنا چاہیں کہ کوئی چیز اتنی اہم کیوں ہے۔ تب یوز کرں۔
16. What do you mean?
Meaning: کیا مطلب تمہارا؟
Use: جب آپکو سارے الفاظ سمجھ میں آجائیں لیکن یہ سمجھ نہ آئے کہ اُنکا اصل مطلب کیا ہے۔
17. Hi! I’m [ ]. (And you?).
Meaning: ہیلو! میرا نام فلاں ہےاور آپکا؟
Use: جب آپ اپنا تعارف کسی نیو دوست سے کروادیں تو آگے والے سے اسکا نام پو چھنے کےلیئے یہ جملہ یوز کریں۔
18. Nice to meet you.
Meaning: آپ سے مل کر اچھا لگا۔
Use: ایک دوسرے کا نام جاننے کے بعد یہ عمدہ جملہ یوز کریں یہ بتانے کےلیئے کہ آپکو اچھا لگا ملاقات کر کے۔
19. I’m having this car?
Meaning:میرے پاس یہ کار ہے۔
Use: یہ اس وقت استعمال کریں جب یہ بتانا ہو کہ آپکو کوئی چیز آپکی ملکیت میں ہے۔
20. What do you do?
Meaning: تم کیا کرتے ہو؟
Use: ملاقات کرنے بعد آگے والے سے یہ پوچھنا ہو کہ وہ کونسا کام کرتا ہے تب یہ جملہ یوز کریں۔
21. Are you kidding?
Meaning: مذاق کر رہے ہو آپ؟
Use: آپ سے جب کوئی حیرت کی بات کرے تو آپکو یہ لگے کہ وہ سنجیدہ اور سچی بات نہیں۔
22. Pardon!
Meaning: معاف کیجئے۔
Use: کسی سےبڑے ہی اچھے انداز میں اپنی غلطی کی معافی مانگنا۔
23. How do you do?
Meaning: آپ کیسے ہیں؟
Use: جب کسی سے کچھ عرصہ بعد ملاقات کریں تو حال چال پوچھنے کےلیے یہ فقرہ یوز کریں۔
24. What to talk of?
Meaning: اسکی کیا بات کرنی ۔۔
Use: یہ جملہ تب یوز کرین جب آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کسی ایک چیز کو بات دور وہ دوسرا کام بھی نہیں کرتا۔
25. I’ll be with you in a moment.
Meaning: میں تھوڑی تک وہاں آتا ہوں۔
Use: جب آپسے کوئ ملنا چاہتا ہے لیکن آپ تھوڑا سا وقت لیکر کام مکمل کرنا چاہتے ہیں یا آپ یہ بتانا چاہتے ہیں کی اگلی باری انکی ہے۔۔
26. How come!
Meaning: کس طرح آیا!
Use: کسی سے یہ پوچھنے کےلیے کہ کوئی چیز کیوں ہوئی یا وہ سچ ہے۔
27. How dare you!
Meaning: تمہاری اتنی ہمت!
Use: جب آپ کسی چیز یا شخص پر غصہ ہوں تب یہ جملہ یوز کریں۔
28. (Oh really?) Actually, I thought…
Meaning: اوہ واقعی؟ دراصل، میں نے سوچا تھا۔۔
Use: یہ جملہ تب یوز کریں جب آپ اچھے طریقے سے کسی کی بات کیساتھ اتفاق نہیں کرنا چاہتے۔
29. Actually, I [verb]…
(Heard, learned, am, can, can’t, etc.)
Meaning: دراصل، میں۔۔۔
Use: یہ جملہ بھی تب یوز کریں جب آپ اچھے طریقے سے کسی کی بات کیساتھ اتفاق نہیں کرنا چاہتے کیونکہ آپکا نقطہ نظر اس سے مختلف ہے۔
30. I’m (just) about to [verb]…
Meaning: میں بس ابھی ۔۔۔
Use: یہ جملہ تب یوز کریں جب آپ کوئ کام بہت جلدی شروع کرنے جا رہے ہیں یا کرنے لگے ہیں۔
31. It Doesn’t matter!
Meaning: کوئی بات نہیں۔
Use: جب یہ بتانا ہو کہ کوئی چیز اہم نہیں ہے ، لہذا پریشان مت ہوں۔
Download PDF Lesson Here
Click Here